محو غم دوش

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - گزشتہ حالات یا ماضی کے غموں میں مصروف یا متفکر۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - گزشتہ حالات یا ماضی کے غموں میں مصروف یا متفکر۔